: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اقتصادی خوشحالی کیلئے امن پر زور دیتے ہوئے صدر پرنب مکھرجی نے آج کہا کہ
نیاہندوستان بن رہا ہے اور وہ پڑوسی ملکوں میں استحکام اور ترقی کا خواہش
مند ہے۔مسٹر مکھرجی نے یہاں انڈیا انٹرنیشنل
ٹریڈ فےئر کے 36ویں ایڈیشن کا رسمی
افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ اقتصادی خوش حالی کے لئے امن اور استحکام ضروری ہے
۔ہندوستان کا ماننا ہے کہ پڑوسی ملکوں میں استحکام برقرار رہے اور وہاں کے لوگوں کی اقتصادی ترقی ہو۔